1 |
جن کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے بعد چار سالہ گریجویشن کرائی جاتی ہے انہیں کہا جاتا ہے. |
- A. گریجویٹ کالجز
- B. سیکنڈری کالجز
- C. ہائر سیکنڈری کالجز
- D. پوسٹ گریجویٹ کالجز
|
2 |
عام تعلیم کےلیے سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے متوازی.... تعلیم کے مدارس کا ایک وسیع نظام موجود ہے. |
- A. نیم رسمی
- B. رسمی
- C. عسکری
- D. مذہبی
|
3 |
پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کی تعلیم کو کہتے ہیں. |
- A. پرائمری تعلیم
- B. سیکنڈری تعلیم
- C. ثانوی تعلیم
- D. ہائر سیکنڈری تعلیم
|
4 |
کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک تعلیم معاشرے کے ساتھ...... پیدا کرنے کا عمل ہے. |
- A. تربیت
- B. ارتباط
- C. تبدیلی
- D. مطابقت
|
5 |
انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم کے زریعے کس کی ثقاف کی تشکیل نہ کی. |
- A. مسلمانوں
- B. قبائل
- C. اہل مکہ
- D. عربوں
|
7 |
تعلیم کس زبان کےلفظ علم سے ماخوز ہے. |
- A. اردو
- B. ترک
- C. عربی
- D. فارسی
|
8 |
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا. |
- A. ارسطو
- B. بقراط
- C. سقراط
- D. افلاطون
|
9 |
سیکنڈری تعلیم کا دورانیہ ہے |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. چار سال
- D. پانچ سال
|
10 |
پاکستان میں انجئیرنگ کی تعلیم کے اداروں میں داخلہ کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت ہے. |
- A. ایف اے
- B. میڑک
- C. ایف ایس سی
- D. او لیول
|