ICS Part 2 Pak Studies Chapter 2 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Pak Studies Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 جنرل ضیاء الحق نے کب نامزد مجلس شوریٰ کی تشکیل کا اعلان کیا. ستمبر 1981 اکتوبر 1981 نومبر 1981 دسمبر 1981
2 جنرل ضیاء الحق نے کب ایک عبوری ائیں نآفذ کیا. 1978 1979 1980 1981
3 زوالفقار علی بھٹو حکعمت نے کب انتخابات منعقد کرائے. مارچ 1977 اپریل 1977 مئی 1977 جون 1977
4 صدر ایوب خان نے مستعفی ہو کر اقتدار کس کے حوالے کیا. جنرل محمد یحیحیٰ خان زوالفقار علی بھٹو جنرل ضیاء الحق چوہدری فضل الہیٰ
5 صدر محمد ایوب خان کب اقتدار سے الگ ہوئے. 1968 1969 1970 1971
6 پاکستان کے دوسرے ائین 1962 کے تحت کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا. سکندر مرزا ایوب خان غلام محمد چوہدری فضل الہیٰ
7 قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں کون سا نظام رائج کیا گیا. پارلیمانی نظام وفاقی نظام جمہوری نظام وفاقی پارلیمانی جمہوری نظام
8 ملک میں کون سے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے 1970 1977 1985 1988
9 کس تاریخکو مشرقی پاکستان "بنگلہ دیش" کے نام سے نیا ملک بنا. 16 ستمبر 1971 16 اکتبور 1971 16 نومبر 1971 16 دسمبر 1971
10 جنرل محمد یحیحیٰ خان نے کب مارشل لا ناٍفذ کرکے ائین کو منسوخ کردیا. 25 مارچ 1968 25 مارچ 1969 25 مارچ 1970 25 مارچ 1971
Download This Set