1 |
جنرل پرویز مشرف کے کب نواز شریف حکومت کو ختم کیا. |
یکم اکتوبر 1999
10 اکتوبر 1999
12 اکتوبر 1999
16 اکتوبر 1999
|
2 |
میاں نواز شریف کب دوسری بار وزیراعظم بنے. |
1996
1997
1998
1999
|
3 |
1996 میں بے نظیر حکومت کے خاتمے کے بعد کے بعد کون عبوری وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوا. |
معین قریشی
ملک معراج خالد
شوکت عزیز
غلام مصطفیٰ جتوئی
|
4 |
کب صدر فاروق لغاری نے بے نظیر بھٹو حکومت برطرف کی. |
ستمبر 1996
اکتوبر 1996
نومبر 1996
دسمبر 1996
|
5 |
محترمہ بے نظیر بھٹو نے کب دوسری بار وزارت عظمیٰ سنبھالی |
1991
1992
1993
1994
|
6 |
1990 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ سنبھالی |
بلخ شیر مزاری
محمد میاں سومرو
معین قریشی
میاں نواز شریف
|
7 |
اکتوبر 1990کے انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی. |
اسلامی جمہوری اتحاد
پاکستان مسلم لیگ (ق)
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)
|
8 |
صدر غلام اسحاق خان نے کب بے نظیر بھٹو حکومت برطرف کی. |
جون 1990
جولائی 1990
اگست 1990
ستمبر 1990
|
9 |
جنرل ضیاء الحق کے انتقالکے بعد کون صدر پاکستان بنا. |
غلام اسحاق خان
محمد میاں سومرو
فاروق لغاری
رفیق تارڑ
|
10 |
محمد خان جونیجو کب ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوئے. |
15 جنوری 1985
23 مارچ 1985
24 اپریل 1985
14 اگست 1985
|