1 |
اسلام میں سوائے............... کے کوئی کس سے برتر نہیں. |
حسن و جمال
قانون
تعلیم
تقویٰ
|
2 |
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا. |
منٰی میں
مزدلفہ میں
جمرات میں
میدان عرفات میں
|
3 |
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے |
امن و آشتی
عدل
صلح جوئی
بقائے باہمی
|
4 |
حضرت عمررضہ نے امان دی. |
اہل شام
اہل مصر کو
اہل یمن کو
اہل ایلیا کو
|
5 |
کس خلیفہ راشد نے غیر مسلموں کے حقوق کی حفاظت کے لے معاہدہ تحریر فرمایا. |
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی رضہ
حضرت عثمان رضہ
|
6 |
رواداری کے تعلق سے قرآن مجید کا سب سے بنیادی اصول یہ ہے کہ دین میں کوئی .............. نہیں. |
جرم
جبر
فساد
مرضی
|
7 |
کس سورت میں لوہے کو اسلحہ اور طاقت سے نسبت دی گئی ہے. |
سورہ الحجرات
سورہ البقہ
سورہ مزمل
سورہ الحدید
|
8 |
لیاقت علی خانکا پیش کردہ مسورہ قرار داد مقاصد کی شکل میں کب منظور کیا گیا. |
10 مارچ 1949
12 مارچ 1949
14 مارچ 1949
16 مارچ 1949
|
9 |
قائداعظم نے کب طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا" ہمارا رہنما اسلام ہے اور یہی ہماری زندگی کا مکمل ضابطہ ہے." |
جنوری 1940
مارچ 1940
فروری 1940
اپریل 1940
|
10 |
کس خلیفہ راشد نے اپنے دور خلافت میں خود پر تنقید کا جواب خندہ پیشانی سے دیا. |
حضرت عمر رضہ
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضہ
|