1 |
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے |
- A. محمد علی جناح
- B. عبدالرب نشتر
- C. سکندر مرزا
- D. لیاقت علی خان
|
2 |
نظریہ لفظ آئیدیالوجی کا ترجمہ ہے . آئیڈیالوجی لفظ ہے. |
- A. اردو کا
- B. عربی کا
- C. فرانسیسی کا
- D. یونانی کا
|
3 |
پاکستان کی بانی جماعت ہے. |
- A. جمیعت علمائے پاکستان
- B. مجلس احرار
- C. آل انڈیا مسلم لیگ
- D. خاکسار تحریک
|
4 |
عدل کے لفظی معنی ہے. |
- A. پرامن اور خوشحال معاشرہ
- B. اجتماعی بہتری
- C. کردار کی تعمیر و تشکیل
- D. لسہ صحیح جیز کو صحیح جگہ پر رکھنا
|
5 |
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے . خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. |
- A. نبوت کے فورا بعد
- B. ہجرت مدینہ کے موقع پر
- C. حجتہ الوداع کے موقع پر
- D. صلح حدیبیہ کے موقع پر
|
6 |
قانون الہیٰ کی اصل بنیاد ہے. |
- A. معیشت
- B. عدل
- C. تعلیم
- D. شعور
|
7 |
مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا. |
- A. بیت الدار
- B. بیت الحکمت
- C. بیت المعمور
- D. بیت المال
|
8 |
کس خلیفہ راشد نے اپنے دور خلافت میں خود پر تنقید کا جواب خندہ پیشانی سے دیا. |
- A. حضرت عمر رضہ
- B. حضرت ابو بکر رضہ
- C. حضرت عثمان رضہ
- D. حضرت علی رضہ
|
9 |
علامہ اقبال نے 1930 میں اپنا مشہور صدارتی خطبہ دیا. |
- A. دہلی
- B. کراچی
- C. آلہ آباد
- D. لاہور
|
10 |
قائداعظم نے 21 مارچ 1948 کو عوام سے خطاب کیا. |
- A. ڈھاکہ
- B. لاہور
- C. کراچی
- D. دہلی
|