Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے ٹرانسپورٹ زراعت صنعتی تجارت
2 پاکستان میں سرمایہ کاری کی شرح تقریبا ہے 8% 18% 28% 38%
3 پاکستان کی آمدنی کم ہے کیونکہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی قدرتی وسائل کی کمی کم بچت کی شرح الف اور ج دونوں
4 معیشت کی ترقی کا سب سے اہم عنصر ہے انسانی وسائل کی کیفیت قدرتی وسائل کی کیفیت گورنمنٹ کی کیفیت بینکنگ کے نظام کی کیفیت
5 اس مجموعہ کو منتخب کریں جو ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ امکان ہے کم پیدائش کی شرح اور اعلی مجموعی گھریلو مصنوعات موت کی شرح کم اور ہائی بچے کی موت کی شرح پر پرسن کم جی ڈی پی اور ہائی پیدائش کی شرح کم بچوں کی موت کی شرح اور ہائی موت کی شرح
6 پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن (PIDC) کا قیام ------------------ میں عمل میں لایا گیا 1950 1951 1952 1960
7 انویسٹمنٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں لایا گیا 1948 1949 1950 1951
8 پاکستان میں کس سن میں صنعتوں کو قومی تحویل میں لینے کے کام کا آغاز ہوا 1962 1972 1982 1992
9 PICIC کا قیام کب عمل میں لایا گیا 1968 1960 1958 1948
10 پاکستان کی کتنے فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے 43% 53% 55% 63%
11 پاکستان میں صنعتی لحاظ سے زیادہ ترقی کی پہلے پنجسالہ منصوبہ کے دوران دوسرے پنجسالہ منصوبہ کے دوران چوتھے پنجسالہ منصوبہ کے دوران آٹھویں پنجسالہ منصوبہ کے دوران
12 معاشی ترقی کی پیمائش ذیل کی بنیاد پر کی جاتی ہے زری قومی آمدنی حقیقی قومی آمدنی قابل تصرف شخصی آمدنی ان میں سے کوئی نہیں
13 کولمبو پلان کی مدت تھی 6 سال 7 سال 10 سال 12 سال
14 پاکستان میں قومی پیدوار میں صنعت کا حصہ ہے 10% 18.9% 24% 26%
15 پاکستان کی خام قومی پیداوار میں زراعت کا حصہ ہے 18.3% 20% 20.9% 30%
16 پاکستان کے پہلے منصوبے کا عرصہ تھا 1950-55ء 1955-60ء 1958-63ء 1960-65ء
17 پاکستان میں پنجسالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا 1950ء 1955ء 1958ء 1960ء
18 پاکستانی میعشت ہے ترقی یافتہ ترقی پذیر انتہائی ترقی یافتہ الف اور ب دونوں
19 معاشی ترقی کی پیمائش کا بہتر طریقہ بتایا مائر اینڈ بالڈون نے آرتھرلیوس نے مارشل نے آدم سمتھ نے
20 معاشی ترقی سے مراد ہے قومی آمدنی میں اضافہ زرعی آمدنی میں اضافہ روزگار میں اضافہ حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ
Download This Set