Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ذیل میں سے کوئی ایک اعتباری زر کی قسم ہے | کاغذی نوٹ معیاری زر کریڈٹ کارڈ قانونی زر |
2 | ایسا زر جس کی ظاہری قدر اور حقیقی قدر آپس میں برابر ہوں وہ ہوتا ہے | کاغذی زر قریبی زر معیاری زر علامتی زر |
3 | ذیل میں سے کوئی ایک زر کے فرائض میں شامل نہیں ہے | آلہ تبادلہ مشترک پیمانہ قدر انتقال پذیری شرح سود کا تعین |