Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سوشلزم کی کتنی خصوصیات ہیں 4 5 6 7
2 اسلامی اقتصادی نظام کی کتنی خصوصیات ہیں 14 15 16 17
3 مخلوط معیشت کی کتنی صلاحیتیں ہیں 8 9 10 11
4 مخلوط معیشت کی کتنی خرابیاں ہیں 3 4 5 6
5 دبئی اسلامک بنک کا قیام کب عمل میں آیا 1975 1976 1977 1974
6 پہلا بین الاقوامی اسلامی بنک کب قائم ہوا 1975 1976 1977 1978
7 نظام سرمایہ داری کس پر مبنی نظام ہے عدل سود اعتدال تکبر
8 کسی شخص کو اس کا حق دینا کیا کہلاتا ہے سود اعتدال عدل ان میں سے کوئی نہیں
9 صرف دولت کے ضمن میں اسلام --------------------- پر زور دیتا ہے رہنمائی اعتدال بچت فضول خرچی
10 انسان زمین پر اللہ تعالی کا --------------------- ہے نائب رہنماہ بندہ سب جواب غلط ہیں
11 پاکستان میں نفع ونقصان میں شراکت کے کھاتوں کا آغاز ہوا 1978ء 1980ء 1981ء 1985ء
12 پاکستان میں بلاسود بنکاری پر کام کا آغاز ہوا 1979ء 1975ء 1981ء 1990ء
13 غیر سودی بنکاری کا متبادل ہے شراکت ومضاربت ٹیکس معاوضہ پر خدمات الف،ب اور ج
14 سود پر مبنی نظام ہے اشتراکیت سرمایہ داری اسلام سب
15 نمائشی اخراجات سے لوگ خوشحال ہوتے ہیں معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے خوشحالی کی علامت ہے معاشرہ ترقی کرتا ہے
16 احسان سے مراد ہے ہر کسی کو اس کا حق دینا حق سے کم دینا ظلم کرنا کسی کو اس کے حق سے زیادہ دیا
17 اسلام مخالف ہے اجارہ داریوں کا مکمل مقابلہ کا کاروبار کرنے کا زراعت کا
18 اسلام منع کرتا ہے دولت جمع کرنے سے دولت تقسیم کرنے سے صرف دولت سے پیدائش دولت سے
19 صرف دولت جائز ہے فضول خرچی کے ساتھ بخل کے ساتھ اعتدال کے ساتھ نمائشی اندراز میں
20 اسلام قائل ہے اجتماعی ملکیت کا انفرادی ملکیت کا حکومتی ملکیت کا چند افراد کے پاس دولت کے ارتکاز کا
Download This Set