1 |
صرف دولت جائز ہے |
- A. فضول خرچی کے ساتھ
- B. بخل کے ساتھ
- C. اعتدال کے ساتھ
- D. نمائشی اندراز میں
|
2 |
اسلامی اقتصادی نظام کی کتنی خصوصیات ہیں |
|
3 |
صرف دولت کے ضمن میں اسلام --------------------- پر زور دیتا ہے |
- A. رہنمائی
- B. اعتدال
- C. بچت
- D. فضول خرچی
|
4 |
اسلام مخالف ہے |
- A. اجارہ داریوں کا
- B. مکمل مقابلہ کا
- C. کاروبار کرنے کا
- D. زراعت کا
|
5 |
پہلا بین الاقوامی اسلامی بنک کب قائم ہوا |
- A. 1975
- B. 1976
- C. 1977
- D. 1978
|
6 |
نمائشی اخراجات سے |
- A. لوگ خوشحال ہوتے ہیں
- B. معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے
- C. خوشحالی کی علامت ہے
- D. معاشرہ ترقی کرتا ہے
|
7 |
سوشلزم کی کتنی خصوصیات ہیں |
|
8 |
مخلوط معیشت کی کتنی صلاحیتیں ہیں |
|
9 |
پاکستان میں بلاسود بنکاری پر کام کا آغاز ہوا |
- A. 1979ء
- B. 1975ء
- C. 1981ء
- D. 1990ء
|
10 |
نظام سرمایہ داری کس پر مبنی نظام ہے |
- A. عدل
- B. سود
- C. اعتدال
- D. تکبر
|