Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انتقالی ادائیگیوں سے مراد ایسی ادائیگیاں ہیں جن کےعوض. معاوضہ نہیں دیا جاتا مدد نہیں لی جاتی اشیا و خدمات پیداکی جاتی ہیں خدمات یا کام سرانجام نہیں دیا جاتا
2 انتقالی ادائیگی قومی آمدنی کے حساب میں شامل کرنے سے خطرہ ہوتا ہے. غلط پیمائش کا دوہری گنتی کا منافع جات کم ہونے کا اعشاری اعداد بڑھ جانے کا
3 اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس منہا اور اعانے جمع کردئیے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟ خام قوم پیداوار خام ملکی پیداوار قومی آمدنی فی کس آمدنی
4 قومی آمدنی کے مسائل کا تعلق کیسی معاشیات سے ہے؟ جزوی استقرائی کُلی استخراجی
Download This Set