More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سال بھرمیں مشینوں،گاڑیوں اور سرمایاتی آلات کو اصلی حالت میں رکھنے مرادہے.
Choose an answer
فرسودگی
حقیقی آمدنی
قومی آمدنی
پیداواری مرحلے
Previous
Skip
Next
Question # 2
قومی آمدنی کے مسائل کا تعلق کیسی معاشیات سے ہے؟
Choose an answer
جزوی
استقرائی
کُلی
استخراجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بے روزگار، نادار اور حاجت مند افراد کو بغیر محنت کے جو رقوم حکومت کی طرف سے ملتیں ہیں انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
انتقالی ادائیگی
منافع بخش ادائیگی
ذرعے مبادلہ ادائیگی
بے روزگار ادائیگی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اشیاوخدمات کی وہ مقدار جو ایک سال کے عرصہ میں پیدا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں-
Choose an answer
ملکی آمدنی
قومی آمدنی
زرعی آمدنی
شخصی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 5
معدنی اشیاء میں شامل ہے
Choose an answer
لوہا
کپاس
ادویات
برتن
Previous
Skip
Next
Question # 6
ذیل میں کونسا قومی مسئلہ کلی معاشیات کے زیر بحث نہیں آتا.
Choose an answer
قومی آمدنی
روزگار
سرمایہ کاری
فرم کی قیمتوں کا تعین
Previous
Skip
Next
Question # 7
غیرقانونی آمدنی کی مثال میں شامل ہے-
Choose an answer
پینشن
زکوۃ
خیرات
رشوت
Previous
Skip
Next
Question # 8
انتقالی ادائیگی قومی آمدنی کے حساب میں شامل کرنے سے خطرہ ہوتا ہے.
Choose an answer
غلط پیمائش کا
دوہری گنتی کا
منافع جات کم ہونے کا
اعشاری اعداد بڑھ جانے کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار نہیں ہوتی؟
Choose an answer
زکوٰۃ
تحفہ
کمیشن
بھیک
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو لوگ اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق خرچ کرسکیں وہ آمدنی کہلاتی ہے-
Choose an answer
قابل تصرف شخصی آمدنی
قومی آمدنی
زرعی آمدنی
ناقابل تصرف شخصی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 11
قومی آمدنی اور اخراجات کا فرق کہلاتاہے
Choose an answer
بچت
فضول خرچی
انتقالی ادائیگی
دائروی بہاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 12
کلی معاشیات کی ایک بنیادی اصطلاح ہے.
Choose an answer
قومی آمدنی
شخصی آمدنی
خام قوم پیداوار
خالص قومی پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 13
انتقالی ادائیگیوں کی مثال ہے-
Choose an answer
پینشن
رشوت
لین دین
ذخیرہ اندوزی
Previous
Skip
Next
Question # 14
زرعی اشیا میں شامل ہے
Choose an answer
کوئلہ
تیل
گندم
دھاگہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ آمدنی جو خرچ کرنے یا پس انداز کرنے کے لیے دستیاب ہو
Choose an answer
ناقابل تصرف
قابلِ تصرف
قومی تصرف
اخلاقی تصرف
Previous
Skip
Next
Question # 16
انتقالی ادائیگیوں سے مراد ایسی ادائیگیاں ہیں جن کےعوض.
Choose an answer
معاوضہ نہیں دیا جاتا
مدد نہیں لی جاتی
اشیا و خدمات پیداکی جاتی ہیں
خدمات یا کام سرانجام نہیں دیا جاتا
Previous
Skip
Next
Question # 17
ذیل میں سے کونسی سرمایہ کاری خود اختیار سرمایہ کاری نہیں ہے؟
Choose an answer
سڑکوں کی تعمیر
ڈیم کی تعمیر
ہسپتالوں کی قیام
اشیاوخدمات پر خرچ
Previous
Skip
Next
Question # 18
لگان ' اجرت ' سود اور منافع کے مجموعہ کا نام ہے.
Choose an answer
شخصی آمدنی
قومی آمدنی
خام قومی پیداوار
خالص قومی پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 19
صنعتی اشیاء میں شامل ہے
Choose an answer
ادویات
کپاس
لوہا
نمک
Previous
Skip
Next
Question # 20
اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس منہا اور اعانے جمع کردئیے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟
Choose an answer
خام قوم پیداوار
خام ملکی پیداوار
قومی آمدنی
فی کس آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 21
کسی ملک میں عاملین پیدائش کی خدمات اور اداروں کی پیداواری سرگرمیوں کو کیا کہتے ہیں؟
Choose an answer
قومی آمدنی کی پیمائش
قومی آمدنی کا دائروی بہاؤ
پیداواری مرحلے
عاملین پیدائش کے معاوضے
Previous
Skip
Next
Back