Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قومی آمدنی اور اخراجات کا فرق کہلاتاہے بچت فضول خرچی انتقالی ادائیگی دائروی بہاؤ
2 غیرقانونی آمدنی کی مثال میں شامل ہے- پینشن زکوۃ خیرات رشوت
3 انتقالی ادائیگیوں کی مثال ہے- پینشن رشوت لین دین ذخیرہ اندوزی
4 صنعتی اشیاء میں شامل ہے ادویات کپاس لوہا نمک
5 معدنی اشیاء میں شامل ہے لوہا کپاس ادویات برتن
6 زرعی اشیا میں شامل ہے کوئلہ تیل گندم دھاگہ
7 جو لوگ اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق خرچ کرسکیں وہ آمدنی کہلاتی ہے- قابل تصرف شخصی آمدنی قومی آمدنی زرعی آمدنی ناقابل تصرف شخصی آمدنی
8 اشیاوخدمات کی وہ مقدار جو ایک سال کے عرصہ میں پیدا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں- ملکی آمدنی قومی آمدنی زرعی آمدنی شخصی آمدنی
9 وہ آمدنی جو خرچ کرنے یا پس انداز کرنے کے لیے دستیاب ہو ناقابل تصرف قابلِ تصرف قومی تصرف اخلاقی تصرف
10 بے روزگار، نادار اور حاجت مند افراد کو بغیر محنت کے جو رقوم حکومت کی طرف سے ملتیں ہیں انہیں کہتے ہیں. انتقالی ادائیگی منافع بخش ادائیگی ذرعے مبادلہ ادائیگی بے روزگار ادائیگی
11 سال بھرمیں مشینوں،گاڑیوں اور سرمایاتی آلات کو اصلی حالت میں رکھنے مرادہے. فرسودگی حقیقی آمدنی قومی آمدنی پیداواری مرحلے
12 لگان ' اجرت ' سود اور منافع کے مجموعہ کا نام ہے. شخصی آمدنی قومی آمدنی خام قومی پیداوار خالص قومی پیداوار
13 کلی معاشیات کی ایک بنیادی اصطلاح ہے. قومی آمدنی شخصی آمدنی خام قوم پیداوار خالص قومی پیداوار
14 ذیل میں سے کونسی سرمایہ کاری خود اختیار سرمایہ کاری نہیں ہے؟ سڑکوں کی تعمیر ڈیم کی تعمیر ہسپتالوں کی قیام اشیاوخدمات پر خرچ
15 ذیل میں کونسا قومی مسئلہ کلی معاشیات کے زیر بحث نہیں آتا. قومی آمدنی روزگار سرمایہ کاری فرم کی قیمتوں کا تعین
16 کسی ملک میں عاملین پیدائش کی خدمات اور اداروں کی پیداواری سرگرمیوں کو کیا کہتے ہیں؟ قومی آمدنی کی پیمائش قومی آمدنی کا دائروی بہاؤ پیداواری مرحلے عاملین پیدائش کے معاوضے
17 درج ذیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار نہیں ہوتی؟ زکوٰۃ تحفہ کمیشن بھیک
Download This Set