More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
علامہ اقبال نے گرامی سے کیا دعا کرنے کو کہا تھا.
Choose an answer
کامل صحت کی
اللہ تعالی کے فضل کی
اخردی نجات کی
اطمینان قلب کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرسید خطوں کا جواب دینے میں نہایت
Choose an answer
فیاض تھے
کنجوس تھے
دلیر تھے
محتاط تھے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مصنف کو "سوری رانگ نمبر' کیوں کہا گیا ہے.
Choose an answer
واقعی نمبر غلط تھا
فون کرنے والا غلطی پر تھا
مصنف نے اسے جھڑکا تھا
ہیلو کہنے پر مرغ نے آزان دے دی
Previous
Skip
Next
Question # 4
دکان کے مالک نے کفن دفن کے لیے منشی جی کو کتنے روپے دہیے.
Choose an answer
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
پچیس روپے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمیٹی نے فراہمی آب کا انتظام کیا.
Choose an answer
کفایت شعاری سے کام لینے کو کہا
ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے.
گرووغبار کے مرکز کھول دیے ہیں.
آبھی تک کوئی کام نہیں کیا
Previous
Skip
Next
Question # 6
وحدانیت کا ترجمہ کس نے کیا
Choose an answer
عمر قریشی
طارق قریشی
عامر قریشی
مجید قریشی
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصنف ناظرین کو کیا مشورہ دیتا ہے.
Choose an answer
سفر ضرور کریں.
کبھی تو سفر کریں.
گھر سے نکل کر تو دیکھیں.
کبھی سفر کا ارادہ نہ کریں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
"سیف اللہ " سے مراد ہے.
Choose an answer
طارق بن زیاد
محمد بن قاسم
صلاح الدین ایوبی
خالد بن ولید
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت قمر نے چائے کا پیالہ تیار کیا.
Choose an answer
بیس دفعہ ابالی ہوئی
تیس دفعہ ابالی ہوئی
چالیس دفعہ ابالی ہوئی
پچاس دفعہ ابالی ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون جانے تجھے ............................... تو ہے.
Choose an answer
جہاں
کہاں
یہاں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
شخصی محنت ، شخصی عزت، شخصی ایمانداری اور شخصی ہمدردی مجموعہ ہے.
Choose an answer
شخصی ترقی
قومی ترقی کا
ملکی ترقی کا
عوامی ترقی کا
Previous
Skip
Next
Back