More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
Choose an answer
کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پھر نئے ............ ہوں گے حامی دین متیں
Choose an answer
محمود
ایاز
ظفر
الطاف
Previous
Skip
Next
Question # 3
ولیم ڈارگن کے مطابق ہماری آزادی کا انحصار ہے.
Choose an answer
حکومت پر
وسائل پر
حالات پر
ہم پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
خدا رحمتوں پر مائل ، کوئی نہیں اس جیسا
Choose an answer
مہربان
رحیم
مشفق
کریم
Previous
Skip
Next
Question # 5
لاہور کے لوگ کیسے ہیں.
Choose an answer
خشک مزاج
خوش مزاج
خوش اخلاق
خوش طبع ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
"التصریف ' کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کیا
Choose an answer
ڈاکٹر لی کارک نے
ڈاکٹرد نشانے
ڈاکٹر گلکراسٹ نے
ڈاکٹر وولنر نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصنف کو دنیا بھر کا چکر لگاتے ہوئے ہر چیز کیسی نظر آئی.
Choose an answer
مثلث
چپٹی
گول
چوکور
Previous
Skip
Next
Question # 8
سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی.
Choose an answer
سختی برداشت کرنے کی
مشکلات برداشت کرنے کی
بھوک برداشت کرنےکی
اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
تو زمانے میں خدا کا .......................... پیغام ہے.
Choose an answer
پہلا
آخری
پہلا اور آخری
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
نوجوان نے اوور کوٹ کیوں پہن رکھا تھا.
Choose an answer
اس کے پاس کوئی لباس نہ تھا
جاڑے کا موسم تھا
خوبصورت آنے کےلیے
اپنی آصلیت چھپانے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت قمر کو لکھنے لکھانے کی بیماری کب سے تھی.
Choose an answer
جوانی سے
بچپن سے
بڑھاپے سے
ادھیڑ عمر سے
Previous
Skip
Next
Back