More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرسید کو کونسی بات زیادہ شاق گزرتی تھی کہ کوئی؟
Choose an answer
انھیں برا نہ کہے
ان کی بات نہ مانے
ان پر تنقید کرے
ان کی راست بازی کے خلاف الزام لگائے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرسید کا آبائی شہر تھا
Choose an answer
دلی
علی گڑھ
لکھنؤ
کلکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت قمر کو بڑھاپے نے کس عمر میں آن گھیرا تھا.
Choose an answer
بیس سال
تیس سال
چالیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 4
نیچر کا قاعدہ کیا ہے
Choose an answer
امیروں کی حکمرانی کا حق
حکمران ہمیشہ ظالم ہوتا ہے
جیسی قوم ویسے حکمران
جیسا دیس ویسا بھیس
Previous
Skip
Next
Question # 5
جنگل میں رہتے تھے
Choose an answer
چڑا اور چڑیا
کبوتر اور کبوتری
شیر اور شیرنی
گدھا اور گدھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
"اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے.
Choose an answer
دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
کوئی مدد نہیں کرتا
اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا.
Choose an answer
وہ ہسپتال کو خود جائیں گے
ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے
فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے
بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
غالب میرٹھ کیوں گئے
Choose an answer
پنشن لینے کےلیے
سیروسیاحت کرنے کےلیے
دوستوں سے ملنے کےلیے
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ سے ملاقات کرنے کےلے
Previous
Skip
Next
Question # 9
یورپ میں "التصریف" کب تک مقبول رہی
Choose an answer
انیسوین صدی کے آغاز تک
انسیویں صدی کے نصف تک
انیسویں صدی کے آخر تک
بیسویں صدی تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرسید اپنی باتوں سےنہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کو بھی کرلیتے تھے.
Choose an answer
تسخیر
گرویدہ
مہر بان
متوجہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
عظیم مقصد کے سامنے فیض جان کو سمجھتے ہیں.
Choose an answer
عزیز ترین متاع ہے
آنی جانی شے ہے
بڑی قیمتی شے ہے
انمول سرمایہ ہے
Previous
Skip
Next
Back