Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | غالب نے شامل نصاب پہلا خط کس کے نام لکھا ہے. | ہرگوپال تفتہ میر مہدی حسن مجروح منشی نبی بخش یوسف مرزا |
2 | مرزاغالب کے شامل نصاب خطوط کا ماخذ ہے. | اردوئے معلیٰ ّعود ہندی مکاتیب غالب خطوط غالب مرتبہ غلام رسول مہر |
3 | مرزا غالب کا سن وفات ہے. | 1868ء 1869ء 1870ء 1871ء |
4 | مرزا غالب کا سن ولادت ہے. | 1794ء 1795ء 1796ء 1797ء |