Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غالب نے توشہ خانہ کی کوٹھٹری میں کیا رکھا تھا. قلمدان، کتابیں کپڑے اور جوتے بستر اور پلنگ برتن اور صندوق
2 غالب کا مکان تھا. زاتی سسراکئ سرکاری کرائے کا
3 بقول غالب برسات کا موسم شروع ہوا تھا. جون سے جولائی سے اگست سے ستمبر سے
4 غالب تفتہ کے قصائد اعر نواب صاحب کی غزلیں واپس کیوں نہ کرسکے. بیماری کی وجہ سے سستی کے باعث حالت سفر میں تھے باعث کثرت باراں
5 کس شاعر نے اپنی غزلیں اصلاح کے لیے غالب کو بھجوائی تھیں. ہرگوپال تفتہ میر مہدی مجروح ںؤآب مصطفیٰ خاں شیفتہ نواب صاحب
6 ہرگوبال تفتہ نے برائے اصلاح غالب کو کیا بھیجا تھا. غزلیں ںطًًمیں قصائد مثنویاں
7 مرزاغالب نے شامل نصاب دوسرا خط کسکے نام لکھا نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ ہرگوپال تفتہ میر مہدی حسین مجروح میر سرفراز حیسن
8 جومسلمان شہر میں اقامت چاہے وہ. باقاعدہ درخواست دے ضمانت دے بقدر مقدورنذرانہ دے کسی انگریز کی سفارش لائے
9 دہلی میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے گئے سات ہزار چھے ہزار پانچ ہزار چار ہزار
10 حاکم وقت نے حکم دیا. شہر کے مکان ڈھانے کا شہر سے والے مکان ڈھانے کا شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائندہ ممانعت کا شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائیندہ مفاہمت کرنے کا
Download This Set