Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غالب نےشامل نصاب تفتہ کے نام خط کب تحریر کیا تھا. 14 اکتوبر 1864 14ستمبر 1864ء 14 نومبر 1864ء 14 دسمبر 1864ء
2 بقول غالب صاحب فراش ہوتے ہوئے وہ مسودات کس طرح دیکھتے تھے لیٹےلیٹے چلتے چلتے کھڑے کھڑے بیٹھے بیٹھے
3 غالب نے مرزا تفتہ کو کیا اطلاع دی ہے کہ میں. بہت مصروف ہوں بالکل فارغ ہوں صاحب فراش ہوں گھر میں پڑا رہتا ہوں
4 جونکیں لگ چکی ہیں. ًمیر بادشاہ کو میر مہدی مجروح کو میر قاسم کو نواب مصطفیٰ خاں کو
5 نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کے معالج تھے. حکیم اجمل خان حکیم احسن اللہ خان حکیم سعید حکیم فقیر محمد چشتی
6 نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ غالب کے ہاں آئے ہوئے تھے. سیرو تفریح کے لیے ملاقات کے لیے عدالت میں حاضری کےلیے علاج کےلیے
7 کشتی نوح علم بدیغ کی رو سے کیا ہے. تشبیہ استعارہ تلمیح ًمجاز مرسل
8 غالب کو ہرگوپال کی خیریت کس طرح معلوم ہوئی. میرن صاحب سے میر مہدی مجروح سے میر سرفراز حیسن سے میر بادشاہ سے
9 غالب کو کشتی نوح میں کتنے عرصہ رہنے کا اتفاق ہوا. دو مہینے تین مہینے چار مہینے پانچ مہینے
10 غالب نے اپنے مکان کو تشبیہ دی ہے. بادشاہ کے محل سے غریب کے جونپٹھرے سے جنت سے کشتی نوح سے
Download This Set