Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اچھن کا دروازہ کھولنے پر کون اندر آیا. ہمسائی مہترانی اچھن کا باپ مہمان
2 اچھن کے زہن پر سفید کپڑوں میں لیٹے ڈھانچوں کی چیخ اور کپڑوں کی کھڑکھڑاہت تھی. اس کا وہم اس کی بیماری اس کا خوف ایک حقیقت
3 اچھن کو اپنے اردگرد اندھیرے میں کیا دکھائی دیتے تھے جن بھوت سفید کپڑوں میں لپٹے ڈھانچے گورکن
4 اچھن کا جی الٹنے لگا کھانسی کی وجہ سے ڈار کے مارے باپ کے انتظار میں آندھیرے اور تنہائی کے سبب
5 شام کی تاریکی میں اچھن کو دیواریں کیسی دکھائی دے رہی تھیں. دلکش بھیانک وحشت زدہ ڈراؤنی
6 سبق"چراغ کی لو' کو صنفی اعتبار سے داستان ناول افسانہ ڈراما
7 افسانہ"چراغ کی لو" ہاجرہ مسرور کے کس افسانہ کا مجموعے سے ماخوز ہے سب افسانے میرے لیے چوری چھپے اندھیرے اجالے تیسری منزل
8 افسانہ "چراغ کی لو" کس کی تحریر ہے. خدیجہ مسرور ہاجرہ مسرور کی غلام عباس کی احمد ندیم قاسمی کی
Download This Set