Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اچھن کے باپ نے بیڑی کیسے بجھائی زمین پر رگڑ کر ہاتھ میں مسل کر ایش ٹرے میں رگڑ کر چارپائی کی پٹی پر رگڑ کر
2 اچھن اپنا سر طاق کے برابر ٹیک کر دیکھنے لگی. چھت دیوار آنگن چراغ کی ٹمٹماتی لو
3 اچھن کے باپ نے بیڑی پینا کیوں چھوڑا. صحت کی خرابی کی وجہ سے اچھن کی خوشی کے لیے مہنگائی کے سبب کام کی زیادتی کی وجہ سے
4 بیڑی کی طلب پر اچھن کے باپ کی کیا حالت ہوتی تھی. نیند نہیں آتی تھی سر چکراتا تھا جمائیاں آتی تھیں قے آتی تھی
5 اچھن کا باپ دن رات میں کتنی بیڑیاں پیتا تھا. چار چھے آٹھ دس
6 بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا. دو پیسے کا چارپیسے کا پانچ پیسے کا چھے پیسے کا
7 اچھن کے باپ کو پینےکی عادت تھی. چائےکی کافی کی بیڑی کی حقے کی
8 اچھن کا جی متلا رہا تھا بیڑی کے دھوئیں سے بسیار خوری سے بیماری کے باعث معدے کی خرابی سے
9 اچھن کے باپ نے کیا جلایا چراغ بیڑی چولھا آگ
10 اچھن کے باپ نے اس سے پوچھا کہ ابھی تک سوئی کیوں نہیں. وہ خوفزدہ کیوں ہے اس نے چراغ کیوں نہیں جلایا اس نے کھانا کیوں نہیں کھایا
Download This Set