Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اچھن کا باپ کفن کا انتظام کرنے کےلیے سب سے مایوس ہوکر کس کے پاس گیا. محلے داروں کے پاس رشتے داروں کے پاس دکان کے مالک کے پاس دوستوں کے پاس
2 اچھن کا باپ کب سے دکان پر کام کررہا تھا پانچ سال سے دس سال سے پندرہ سال سے بیس سال سے
3 اچھن کے باپ کی ماہانہ تنخواہ کتنی تھی پانچ روپے دس روپے پندرہ روپے بیس روپے
4 اچھن کا باپ کیا کام کرتا تھا دفتر میں ملازم تھا مل مزدور تھا بے روزگار تھا ایک دکان پر منشی تھا
5 غریب اس لیے پیدا ہوتا ہے کہ وہ امیروں کی خدمت کرے مرنے کے بعد امیروں کا ققابلہ کریے زندگی کی بھونڈی نقل کرے زندگی کی مصیبتں جھیلے
6 غریبوں کو امیری کی برابری کرنے کا موقع ملتا ہے. مرنے کے بعد کفن لینے کے موقع پر انتخاب کے موقع پر بیماری میں کبھی کبھار
7 اچھن کی ماں عمر بھر ترستی رہی نئے کپڑوں کے لیے زیور کو اچھا لینن اور گھیرے دار پاجامہ کو اچھے گھر کو
8 اچھن کی ماں کو مرے ہوئے دیکھ کر اچھن کے باپ کو کیا فکر لاحق ہوئی اچھن کی کفن کی دفن کی مہمانوں کی
9 اچھن کی ماں کو مرے کتنا عرصہ ہوگیا تھا دو سال تین سال چار سال پانچ سال
10 اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ. ڈبیا میں جیب میں الماری میں اپنے مکان میں
Download This Set