Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افسانہ چراغ کی لو کا مرکزی کردار ہے. اچھن اچھن ک باپ اچھن کی ماں دکان کا مالک
2 ہاجرہ مسرو کا سن وفات ہے. 2005ء 2007ئ 2008ء 2010ء
3 ہاجرہ مسرور کا سن ولادت ہے. 1920ء 1925ء 1928ئ 1929ء
4 افسانے میں اچھن کے باپ کو تشبیہ دی گئی ہے. روشن چراغ سے جلتے ہوئے چراغ سے سیاہ طاق مٰن رکے ہوئے چراغ سے بجھے ہوئے چراغ سے
5 چراغ کے لو میں کس معاشرتی مسئلہ پر تنقید کی گئی ہے. دولت کی غیر منسفانہ تقسیم سفارش رشوت امیروں کی سنگدلی
6 اچھن کو اپنے باپ پر غصہ تھا وہ بیڑی پیتا تھا وقت پر گھر نہیں آتا تھا اس کی تنخواہ کم تھی وہ برائے نام روشنی پر قناعت کیوں کرتا تھا.
7 اچھن کے باپ کو اٹھواروں میں تیل ملتا تھا. دو پیسے کا چار پیستے کا دس پیسے کا پندرہ پیسے کا
8 اچھن کے باپ کے نزدیک پاگل پن تھا. بیڑی نہ پینے کی اچھن کا علاج کروانے کو اندھیرے کو روشنی میں بدلنے کو اس کی شادی کرنے کو
9 اچھن کے لہجے میں بڑی آرزو اور خؤشامند تھی زیورات کی نئے لباس کی چراغ کے لو بڑھانے کی علاج کروانے کی
10 اچھن کی شادی کا مشورہ کون دیا کرتا تھا. رشتے دار پاس پڑوس والے ڈاکٹر دکاندار
Download This Set