Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | احمد ندیم قاسمی کا سن ولادت ہے. | 1916ء 1915ء 1914ء 1913ء |
2 | نصابی سبق" سفارش کا نثری" صنف سے تعلق ہے. | داستان ناول افسانہ آپ بیتی |
3 | افسانہ "سفارش" کا مآخذ ہے. | جاڑے کی چاندی کپاس کا پھول گھر سے گھر تک آس پاس |
4 | افسانہ "سفارش" کے مصنف کا نام ہے | پریم چند غلام عباس احمد ندیم قاسمی ہاجرہ مسرور |