Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس کی سفارش پر فیکے کے باپ کو میو ہسپتال کے برامدے میں داخلہ ملا بابو جی کی ڈاکٹر جبار کی ایک کوچوان کےسالےکی خود فیکے کے دوڑ دھوپ سے
2 راج گڑھ کے کوچوان کا سالا کون سے ہسپتال میں چوکیدار تھا. میو ہسپتال جنرل ہسپتال گنگا رام ہسپتال گلاب دیوی ہسپتال
3 محلے کے کوچوان نےکیا مشورہ دیا. آنکھوں میں عرق گلاب ڈالو پالک کا ساگ ابال کر باندھو میو ہسپتال لے جاؤ پوست کے ڈوڈو سے باندھو
4 فیکے کے باپ کی بینائی کیوں جاتی رہی. رونے دھونے سے چوٹ لگنے سے بڑھاپے کی وجہ سے حکیم کا سرما لگانے سے
5 پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشورہ دیا. ڈاکٹر نے مصری شاہ کےحکیم نے چچا شیدے نے فیکے کی ماں نے
6 آنکھ میں سرما لگاتے ہی فیکےکا باپ تڑپنے لگا رونے لگا چپ ہوگیا پرسکون ہوگیا
7 کس کے یقین دلانے پر فیکے کے باپ نے آنکھ میں سرما لگایا. ڈاکٹر کے حکیم کے اماں کے فیکے کے
8 فیکے کے باپ نےکیا پڑھ کر سرما آنکھ میں لگایا یاشافی یا کافی بسمہ اللہ سورہ فاتحہ لقمان حکیم حکمت کا بادشاہ
9 حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی. قران کی اپنے مرشد کی ایمان کی خدا اور رسول کی
10 فیکے کے باپ نے حکیم سے خریدا. کشتہ مرہم چورن آنکھ کا سرما
Download This Set