More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا.
Choose an answer
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے
Choose an answer
دو روپے
تین روپے
چار روپے
پانچ روپے
Previous
Skip
Next
Question # 4
احمد ندیم قاسمی کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1916ء
1915ء
1914ء
1913ء
Previous
Skip
Next
Question # 5
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 6
نصابی سبق" سفارش کا نثری" صنف سے تعلق ہے.
Choose an answer
داستان
ناول
افسانہ
آپ بیتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
فیکا پیشے کے اعتبار سے تھا
Choose an answer
ڈرائیور
خانسامآں
مزدور
کوچوان
Previous
Skip
Next
Question # 8
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
فیکا بابوجی سے کن موضوعات پر باتیں کرتا تھا.
Choose an answer
رشوت پر
دہشت گردی پر
بدلتے انسانوں کے رویے پر
چارے کی مہنگائی اور آٹے کی ملاوٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
فیکےنے عمر بھر بابوجی کا نوکر رہنےکا اعلان کیوں کیا.
Choose an answer
اس کا باپ بابوجی کی سفارش سے ٹھیک ہوا تھا
بابوجی نے اس کی مالی مدد کی تھی
بابوجی نے سفارش کا وعدہ کیا تھا
اس کا بابا خود بخود ٹھیک ہو گیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 11
بابوجی کا تانگا پھسل کر کتنی دیر تک رکا رہا.
Choose an answer
پانچ منٹ
دس منٹ
پندرہ منٹ
بیس منٹ
Previous
Skip
Next
Back