Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صدیقے کوچوان کی پتی کس دن کھلی بدھ کو جمعرات کو جمعہ کو ہفتہ کو
2 کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے دو روپے تین روپے چار روپے پانچ روپے
3 فیکے کے باپ کو دوسرے ہسپتال میں بھیج دیا گیا. جناح ہسپتال سروسز ہسپتال کوٹ لکھپت ہسپتال ڈاکٹرز ہسپتال
4 میو ہسپتال کی نرس بار بار کہہ رہی تھی. دیکھو بڈھے کو تکلیف نہ ہو بڈھا کمزور ہے بڈھے کو پڑا رہنے دو بڈھے کا خیال کرو.
5 فیکے نے جب بابوجی کو بتایا کہ ڈاکٹر جبار سے نہیں ملے تو بابوجی نے کیا جھوٹ بولا. مصروف تھا فون کردیا تھا طبیعت ناساز تھی شیخوپورہ جانا پڑا
6 فیکے کے بابا کو وارڈ میں جگہ مل گئی بابوجی کی سفارش پر چچا شیدے کے کہنے پر خؤد بخود فیکے کی اپنی کوشش پر
7 بابوجی کہاں جانا پڑا. لاہور شیخوپورہ ملتان فیصل آباد
8 گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا ہو تو باری کیسے آئے یہ جملہ کس نے کہا تھا. بابو جی نے فیکے نے چچا شیدے نے چوکیدار نے
9 فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا فیکا تاخیر سے پہنچا تھا گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
10 فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا فیکا تاخیر سے پہنچا تھا گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Download This Set