1 |
افسانہ"سفارش" معاشرے کے کس رویے کی عکاسی کرتا ہے. |
بے حسی
خود غرضی
مفاد پرستی
غیر زمہ داری
|
2 |
افسانہ"سفارش" کے راوی ہیں. |
مصنف
بابوجی
فیکا
ڈاکٹر جبار
|
3 |
فیکےنے عمر بھر بابوجی کا نوکر رہنےکا اعلان کیوں کیا. |
اس کا باپ بابوجی کی سفارش سے ٹھیک ہوا تھا
بابوجی نے اس کی مالی مدد کی تھی
بابوجی نے سفارش کا وعدہ کیا تھا
اس کا بابا خود بخود ٹھیک ہو گیا تھا
|
4 |
جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا. |
وہ ہسپتال کو خود جائیں گے
ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے
فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے
بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
|
5 |
بابو جی نے ملازم کو ڈانتا اور کہا جاؤ کہہ دو. |
کپڑے بدل رہے ہیں
جوتے پہن رہے ہیں
ٹکٹائی باندھ رہے ہیں.
چائے پی رہے ہیں.
|
6 |
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا. |
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
|
7 |
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا. |
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
|
8 |
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا. |
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
|
9 |
فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا |
آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے
آنکھ ضایع ہوگئ ہے
دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے
دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
|
10 |
فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا |
آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے
آنکھ ضایع ہوگئ ہے
دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے
دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
|