1 |
نوجوان کس موسم میں سیر کے لیے نکلا تھا. |
بہار کے موسم میں
خزاں کے موسم میں
برسات کے موسم میں
جاڑے کے موسم میں
|
2 |
نوجوان تانگے والے کو انکار کرتا تھا. |
ہاتھ کے اشارے سے
گردن ہلاکر
چھڑی کے اشارے سے
نہیں کہہ کر
|
3 |
نوجوان کی چال ڈھال سے ٹپک رہا تھا |
بانکپن
احساس محرومی
غرور
احساس امارت
|
4 |
سخت سردی میں نوجوان |
سردی محسوس کر رہا تھا
تیز تئز چل رہا تھا
مزے سے ٹہیل رہا تھا
اہستہ آہستہ چل رہا تھا
|
5 |
نوجوان مال روڈ پر کب سیر کے لیے نکلا. |
ہفتے کی شام کو
اتوار کی شام کو
جمعے کی شام کو
پیر کی شام کو
|
6 |
نوجوان کے ہاتھ میں کیا چیز تھی. |
رومال
پھول
چھڑی
سگریٹ
|
7 |
نوجوان کے گلے مے گرد لپٹا ہوا گلوبند تھا. |
سفید سلک کا
سرخ اون کا
سیا اون کا
سرمئی اون کا
|
8 |
نوجوان کے سرپر تھا. |
رومال
کپڑا
فیلٹ ہیٹ
ہیلمٹ
|
9 |
نوجوان کے اوور کوٹ کے کاج میں انکے پھول کا رنگ تھا. |
سفید
سرخ
زرد
شربتی
|
10 |
نوجوان کے کاج میں پھول تھا. |
چنبیلی کا
گلاب کا
نرگس کا
گیندے کا
|