Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مال روڈ پر چلنے والے زیادہ تر لوگوں نے پہن رکھے تھے. سویٹر جرسیاں اوور کوٹ جیکٹیں
2 مال روڈ پر تانتا باندھا ہوا تھا. پیدل چلنے والوں کا تانگوں کا موٹر سائیکلوں کا موٹروں اور سائیکلوں کا
3 شام کے وقت کیسا موسم تھا بارش ہورہی تھی شدید سردی تھی خوشگوار موسم تھا ناخوشگوار تھا
4 نوجوان کہاں بیٹھا ہوا تھا زمین پر سیمنٹ کے بنچ پر کرسی پر لکڑی کے بینچ پر
5 گھاس کے ٹکڑے پر بچے کیا کررہے تھے. پڑھ رہے تھے آنکھ مچولی کھیل رہے تھے بڑی سی گیند سے کھیل رہے تھے پتنگ اڑا رہے تھے
6 نوجوان نے اپنا رومال جیب میں رکھا تھا ہاتھ میں پکڑ رکھا تھا گلے کے گرد لپیٹ رکھا تھا کوٹ کو بائیں آستین میں اڑس رکھا تھا
7 نوجوان لارنس گارڈن کی طرف کیوں نہیں گیا. سردی میں اضافہ ہوگیا تھا گیٹ بند ہوگئے تھے شام کے دھند لکے اور کہرے کی وجہ سے رش کی وجہ سے
8 شام کے دھند لکے اور کہرے میں لارنس گارڈن. پررونق تھا پر اداسی چھائی ہوئی تھی خوبصورت تھا خوشگوار تھا
9 مال کی پررونق سڑک پر پہنچ کر نوجوان کی چونچالی. ختم ہوگئ کم ہوگئی بڑھ گئی سنجیدگی اختیار کر گئی
10 نوجوان نےکیا کہہ کر ٹیکسی والے کو ٹال دیا. تھینک یو نو تھنیک یو آئی ایم سوری او کے
Download This Set