1 |
سبق 'اوور کوٹ ' کا تعلق کس صنف نثر سے ہے. |
داستان
ناول
افسانہ
ڈراما
|
2 |
افسانہ اوور کوٹ میں سڑکوں کا زکر کیا گیا ہے. |
ڈیوس روڈ، مال روڈ ، میکلوڈ روڈ
کچہری روڈ، بٹھہ چوک، میکلوڈ رہڈ
انارکلی روڈ، لارنس روڈ، مال روڈ
کچہری روڈ، دیوڈ روڈ، ایمپریس روڈ
|
3 |
نوجوان کی فلیٹ ہیت زخمی ہونے کے بعد کہاں رکھی تھی. |
اس کے سر پر
اس کے گھر پر
اس کے سینے پر
زمین پر
|
4 |
نوجوان کی لاش دیکھ کر شہناز نے گل سے کیا کہا. |
خوبصورت نوجوان ہے
شریف نوجوان ہے
بےچارہ غریب
بھلے گھر کا معلوم ہوتا ہے
|
5 |
نوجوان کی زاتی اشیاء میں کون سی شے گم ہوگئی تھی |
بید کی چھڑی
فلیٹ ہیٹ
عینک
ڈائری
|
6 |
مرنے کے بعد نوجوان کے چہرے کا رخ کس طرف تھا. |
زمین کی طرف
آسمان کی طرف
دروازے کی طرف
دیوار کی طرف
|
7 |
مرد نوجوان کی جیب سے کتنے پیسے نکلے |
دو آنے
چار آنے
ساڑھے چھ انے
آٹھ آنے
|
8 |
نوجوان نے اوورکوٹ کے نیچے کیا پہن رکھا تھا |
قمیض
بنیان
بوسیدہ اونی سویٹر
کچھ بھی نہیں.
|
9 |
نوجوان کتنے عرصے سے نہیں نہایا تھا. |
ایک مہینے سے
دو ماہ سے
تین ہفتے سے
دو ہفتے سے
|
10 |
افسانہ نگار نےکس قسم کےاوور کوٹ کو نیلام کا کہا ہے. |
قراقلی اوورکوٹ کو
عوامی اوور کوٹ کو
خاکی پٹی دار اوورکوٹ کو
خاکی پٹی کے پرانے فوجی اوورکوٹ کو
|