1 |
سکینہ سو رہی تھی |
عمدہ لحاف میں
ریشمی لحاف میں
مخملی لحاف میں
پھٹے پرانے لحاف میں
|
2 |
اپنی زیر تحریر کتاب کے بارے میں ان کا خیال تھا. |
شاہکار کتاب ہوگی
اس صدی کی بہترین تصنیف ہوگی
ادب عالیہ کی نمونہ ہوگی
زندگی کے تجربات کا نچوڑ ہوگی
|
3 |
حضرت چائے پی کر کس کام میں مشغول ہوگئے |
مطالعہ کرنے لگے
سیر کرنے لگے
کتاب لکھنے لگے
کسرت کرنے لگے
|
4 |
حضرت قمر نے کسی چائے پی. |
گرم گرم
ٹھنڈی
بغیر دودھ کے
بغیر دودھ اور چینی کے
|
5 |
حضرت قمر نے چائے کا پیالہ تیار کیا. |
بیس دفعہ ابالی ہوئی
تیس دفعہ ابالی ہوئی
چالیس دفعہ ابالی ہوئی
پچاس دفعہ ابالی ہوئی
|
6 |
حضرت قمر نے کس چیز سے ناشتہ کیا. |
دودھ سے
لسی سے
چائے سے
روٹی سے
|
7 |
حضرت قمر کی بیوی کا نام تھا |
رًضیہ
رابعہ
زکیہ
سکینہ
|
8 |
حضرت قمر کون تھے |
تاجر
رئیس
سائنس دان
ادیب
|
9 |
افسانہ"ادیب کی عزت" کے حصے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
پریم چند کا سن وفات ہے. |
1936ء
1935ء
1934ء
1933ء
|