Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت قمر کو مدعو کیا تھا. نواب صاحب نے راجا صاحب نے کمشنر صاحب نے منسٹر صاحب نے
2 سکینہ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے حضرت قمر کی باتیں سن کر خوشی کی مایوسی کی غمی کی پریشانی کی
3 حضرت قمر کے مطابق ہوا خوری کی ضرورت ہوتی ہے. امیروں کو غریبوں کو بیماروں کو تاجروں کو
4 حضرت قمر کے مطابق سیر کرنے والے زیادہ لوگ ہوتے ہیں. آًمیر بیمار سرکاری ملازم مزدور
5 حضرت قمر سیر اور ہوا خوری کو سمجھتے تھے. کار بے کاراں وقت کا ضیاع بے فائدہ صحت کا راز
6 حضرت قمر کے لیے کون سی بات باعث تسکین تھی. اپنے مضامین اپنا کلام لوگوں کی قدر دانی سکینہ کا ترک ایثار
7 سکینہ حضرت قمر سے بڑھی ہوئی تھی. صبر و شکر میں تحمل و برداشت میں ترک و ایثار میں خلوص میں
8 حضرت قمر کب تک فخر سخن میں غرق رہتے. صبح تک شام تک دوپہر تک آدھی رات تک
9 حضرت قمر کو بڑھاپے نے کس عمر میں آن گھیرا تھا. بیس سال تیس سال چالیس سال
10 حضرت قمر کو بڑھاپے نے کس عمر میں آن گھیرا تھا. بیس سال تیس سال چالیس سال
Download This Set