1 |
قمر صاحب کے پاس روپے کہاں سے آنے والے تھے |
دوستوں سے
رییسوں سے
آخباروں سے
دکانداروں سے
|
2 |
سکینہ کے پاس کتنے پیسے باقی رھ گئے تھے |
ایک آنہ
دو آنے
ایک روپیہ
دو روپے
|
3 |
اعزاز و احترام کی بھوک ہماری روح مے ارتقاء کی |
بنیادی اکائی ہے
ضرورت ہے
منزل ہے
اہم وجہ ہے
|
4 |
حضرت قمر نے کس وقت راجا صاحب کے ہاں جانے کا فیصلہ کیا. |
صبح سویرے
دوپہر کو
چراغ جلنے کے بعد
رات کو
|
5 |
حضرت قمر کے خیال میں ہرشخص کے دل میں بھوک ہوتی ہے. |
شہرت کی
دولت کی
اقتدار کی
اعزاز و احترام کی
|
6 |
شاعر کی قدر و قیمت ہوتی ہے اس کی. |
تعریف سے
کتابیں
غزلیں
نظمیں
|
7 |
تقریب میں شرکت کے لیے قمر صاحب کو کیا دقت تھی |
سواری نہ تھی
جوتے نہ تھے
کپڑے نہ تھے
پیسے نہ تھے
|
8 |
تقریب کی شرکت کےلیے حضرت قمر نے کب سے تیاری شروع کردی تھی. |
صبح سے
دوپہر سے
سہ پہر سے
شام سے
|
9 |
تقریب کےلیے لکھی گئی نظم میں زندگی کو تشبیہ دی تھی |
جنت سے
جہنم سے
سراب سے
باغ سے
|
10 |
راجا صاحب کی تقریب کےلیے حضرت قمر نے. |
ایک مضمون لکھا
ایک نظم لکھی
ایک قصیدہ لکھا
ایک خاکہ لکھا
|