Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت قمر نے راجا صاحب کی سالانہ آمدنی کتین بتائی. پانچ لاکھ دس لاکھ پندرہ لاکھ بیس لاکھ
2 حافظ صمد کے خیال میں راجا صآحب کی سالانہ آمدنی تھی. دو لاکھ تین لاکھ ڈھائی لاکھ ڈھائی سے تین لاکھ
3 حضرت قمر راجا صاحب کے ہاں جاتے ہوئے کس سے ملے. حافظ صمد سے اپنے دوست سے حلوائی سے کسی سے بھی نہیں.
4 حافظ صمد کا کاروبار تھا. حلوائی کا بڑھئی کا بساطی کا بزاز کا
5 ادبی خدمات اور فریمی میں گہرا تعلق ہے کوئی تعلق نہیں ًمکمل تضاد ہے خدا واسطے کا بیر ہے
6 فریبمی بجائے خود ایک بارعب شے ہے عذاب ہے خوبی ہے بیماری ہے
7 حضرت قمر کی اچکن کیسی تھی نئی کامدار پٹھی پرانی خوبصورت
8 ادیب نے شاعر کو حضرت قمر نے مشابہ قرار دیا ہے. چراغ سے باغ سے جنگل سے صحرا سے
9 ساری دنیا میٹھی نیند سوتی ہے اور حضرت قمر مطالعہ میں مصروف رہتے ہیں. ساری رات جاگتے رہتے ہیں. آپنی قسمت کو روتے رہتے ہیں. قلم لیے بیٹھے رہتے ہیں.
10 قمر صاحب نے اپنے ہنسنے کے بارےمیں کیا کہا. کبھی کھبار ہنستا ہوں ہنسنا بھول گیا ہوں ہر وقت ہنستا رہتا ہوں ًمہینے ہنسنے کی نوبت نہیں آئی
Download This Set