Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تقریب میں حضرت قمر کا کس نے استقبال کیا. ملازم نے راجآ صاحب کے سیکریڑی نے راجآ صاحب کے بیٹے نے راجا صاحب نے بذات خود
2 دربان نے حضرت قمر سے کارڈ کیوں طلب کیا. سب سے طلب کر رہا تھا ان کی حرکتوں کو دیکھ کر ان کا حلیہ دیکھ کر محض اتفاقا
3 دربان نے حضرت قمر سے کہا آپ کون ہیں؟ تشریف لائیے آپ کے پاس کارڈ ہے÷ زرا کہیے
4 راجا صاحب کے دروازے پر دربان کھڑے تھے وردی پوش چاق و چوبند اسلحہ بردار چست
5 راجا صاحب کے گھر باہر قطاریں تھیں. تانگوں کی رکشوں کی بسوں کی موٹروں کی
6 حضرت قمر راجا صاحب کے بنگلے کے سامنے پہنچے. جب دیے جل چکے تھے آدھی رات کو دوپہر کو سہہ پہر کو
7 حافظ صمد اور بزاز نے حضرت قمر کی خوشامد کیوں کی. لباس کی وجہ سے دولت کی وجہ سے شاعری کی وجہ سے راجا صاحب کی وجہ سے
8 حضرت قمر کی روح کانپتی تھی. خوف خدا سے اپنے گناہوں سے بیوی کے ڈر سے قرض خواہوں کے تقاضوں سے
9 حضرت قمر بزاز کی دکان پر رکے تو وہ سمجھا. روپے دینے آئے ہیں ًملاقات کے لیے آئے ہیں کپڑا خریدنے آئے ہیں آدھار لینے آئئے ہیں.
10 حافظ صمد نے حضرت قمر کے لیے کیا منگوایا. چائے پان کھانا سوڈا واٹر
Download This Set