Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | عبدالرحمٰن الناصر کے زمانے میں اندلس کا دار ا لسلطنت تھا | غرناطہ الحمرا قرطبہ اشہلیہ |
2 | "قصرہ زاہرہ" قرطبہ سے کتنی دوری پر واقع ہے. | دو میل پر تین میل پر چار میل پر پانچ میل پر |
3 | قصر زہرا کس نے تعمیر کروایا. | عبدالرحمٰن الناصر نے عبدالرحمٰن اناصر کی بیوی نے عبدالرحمٰان الناصر کے بیٹےنے عبدالرحمٰن الناصر کے بھائی نے |
4 | عبدالرحمٰن الناصر اندلس کا حکمران تھا | پانچواں چھٹا ساتواں آٹھواں |
5 | عبدالرحمان الناصرحکمران تھا | اردن مصر سپین سوڈان |