Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرطبہ میں مسجد کی تعداد تھی چالیس ہزار پچاس ہزار ساٹھ ہزار ستر ہزار
2 عبدالرحمٰن الناصر کے دور میں قرطبہ کی آبادی تھی. پانچ لاکھ سات لاکھ دس لاکھ بارہ لاکھ
3 ابوالقاسم کی ولات ہوئی. غرناطہ میں قرطبہ میں الزہرا میں اندلس میں
4 ابوالقاسم کا سن ولادت ہے. 936ء 938ء 923ء 934ء
5 ابوالقاسم زہراوی کا پورا نام ہے. ابوعباس قاسم ابوالقاسم عباس عباس بن قاسم ابوالقاسم خلف بن عباس
6 ابوالقاسم زہراوی کے والد کا نام تھا عبداللہ عبیداللہ عبدالرحمٰن عباس
7 ابوالقاسم زہراوی کا کس اسلامی ملک سے تعلق تھا. اندلس سے بغداد سے سوڈان سے مراکش سے
8 ابوالقاسم زہراوی کے آباؤ و اجداد کہاں کے رہنے والے تھے. مصر کے عراق کے ایران کے اندلس کے
9 ابوالقاسم الزہروی کون تھے ماہر تعمیرات نامور سائندان ماہر تعلیم ماہر قانون
10 عبدالرحمٰن الناصر کی بیوی کا نام تھا زیب النساء نورجہاں زہرا ممتاز محل
Download This Set