1 |
"التصریف' کا لاطینی ترجمہ کب ہوا. |
1494ء
1495ء
1496ء
1497ء
|
2 |
"التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا. |
لاطینی
عربی
انگریزی
فرانسیسی
|
3 |
یورپ میں "التصریف" کب تک مقبول رہی |
انیسوین صدی کے آغاز تک
انسیویں صدی کے نصف تک
انیسویں صدی کے آخر تک
بیسویں صدی تک
|
4 |
سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے. |
ایک موجد کی
ایک کامل استا دکی
ایک فاضل مصنف کی
ایک بےمثال محقق کی
|
5 |
زہراوی کا انداز بیان ہے. |
فلسفیانہ اور گنجلک
پیچیدہ اور مشکل
عام فہم اور سادہ
ادیبانہ اور محققانہ
|
6 |
ایک سرجن کو جن اعمال جراحت سے سابقہ پڑتا ہے وہ ' التصریف" میں موجود ہے. |
50 فی صد
60 فی صد
80 فی صد
90 فی صد
|
7 |
ازمنہ وسطیٰ تک علاج کا عمومی طریقہ تھا. |
علاج بالدوا
علاج بالغذا
علاج بالجراحت
داغ دینا
|
8 |
'التصریف" کا موضوع ہے. |
طب
جراحت
عملی طب
طب اور جراحت
|
9 |
سرجری سے متعلق پہلی اور جامع کتاب ہے. |
علم الجراحت
التصریف
آلات سرجری
عملی جراحت
|
10 |
"التصریف ' کے دوسرے اور تیسرے حصے کا تعلق کس موضؤّع سے ہے. |
علم تشخیص سے
علم الادویہ
آلات جراحی
الات سرجری
|