1 |
حسرت آزاد پر جورغلامان وقت رہا. |
ازرہ نفرت
ازرہ بغض و عتاب
ازرہ عداوت
حق گوئی دبے باکی کے باعث
|
2 |
لوگوں میں تاب دیکھیے کب تک رہے. |
دکھ کی
الم کی
چین کی
ضبط کی
|
3 |
لوگوں کے دلوں پر رہا غلبہ |
اپنی محرومیوں کا
سیاست کا
حصول آزادی کا
یاس و ہراس کا
|
4 |
خلق خدا پر کب تک رہے. |
عتاب
حجاب
عزاب
تاب
|
5 |
تیرے ترک محبت کی حقیقت کھل گئی حسرت |
محبوب کی یاد سے
محبوب کی بے وفائی سے
لوگوں کے تعلقات سے
لوگوں کے یاد دلانے سے
|
6 |
کیفیت صہبا کے افسانے یاد دلاتے ہیں. |
شراب بے خودی کے ساغر
ًمحبوب سے ملاقاتیں
خوشی و مسرت کا زمانہ
ماضی کے یارانے
|
7 |
مگر جب یاد آتے ہیں تو |
ہمیشہ یاد آتے ہیں
تو برابر یاد آتے ہیں
تو اکثر یاد اتے ہیں
توکیونکر یاد آتے ہیں
|
8 |
بھلاتا لاکھ ہوں لیکن |
برابر یاد آتے ہیں
کیونکر یاد اتے ہیں.
اکثر یاد آتے ہیں
پہلے سے بڑھ کر یاد آتے ہیں
|
9 |
حسرت موہانی کا سن وفات ہے. |
1950
1951
1952
1953
|
10 |
حسرت موہانی کا سن ولادت ہے. |
1875
1874
1873
1872
|