1 |
عاشق محبوب کی شکائتوں پر گواہ نہیں مانگتا کیونکہ |
وہ اپنی جان سے بے زار ہے
وہ محبوب کو ناراض نہیں کرنا چاہتا
اس کے خیال میں یہ فضول بات ہے
وہ بے گناہ ہے
|
2 |
عاشق دوسروں کا منہ دیکھ دیکھ کر روتا ہے. |
محبوب کی بے وفائی پر
زمانے کی نہ قدری پر
اپنی بے کسی پر
اپنی محرومی پر
|
3 |
عاشق نے دل میں ٹھانی تھی |
کسی سے نہیں ملے گا
اچھے کام کرے گا
دوستوں سے محبت سے پیش آئے گا
محبوب کی ناراضی دور کرے گا
|
4 |
عاشق نے دل میں ٹھانی تھی |
کسی سے نہیں ملے گا
اچھے کام کرے گا
دوستوں سے محبت سے پیش آئے گا
محبوب کی ناراضی دور کرے گا
|
5 |
محبوب عاشق کے پاس کب ہوتا ہے. |
ہروقت اس کے پاس ہوتا ہے
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
جب وہ اداس ہوتا ہے
جب وہ غم زدہ ہوتا ہے
|
6 |
زکر و اغیار سے معلوم ہوا. |
رقیب عاشق کا دشمن ہے
محبوب کسی کا بھی نہی ہوتا
محبوب عاشق کو آزماتا ہے
حرف ناصح بر نہیں ہوتا
|
7 |
کس سے معلوم ہوا کہ حرف ناصح برا نہیں ہوتا. |
دوستوں سے
محبوب سے
زکر اغیار سے
رشتے داروں سے
|
8 |
کس سے معلوم ہوا کہ حرف ناصح برا نہیں ہوتا. |
دوستوں سے
محبوب سے
زکر اغیار سے
رشتے داروں سے
|
9 |
راحت فزا نہی ہوتا |
دکھ
رنج
اثر
احساس
|
10 |
راحت فزا نہی ہوتا |
دکھ
رنج
اثر
احساس
|