Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید کے خاص اوصاف میں شامل تھی ہنسی اور دل لگی راست بازی مطالعہ کی عادت محنت اور جفاکشی
2 حالی سرسید کو کہاں سے خط بھیجتے تھے کلکتہ سے لاہور سے دلی سے پانی پت سے
3 سرسید کا اپنے دوستوں کےساتھ کیسا برتاؤ تھا برادرانہ مشقانہ فیاضانہ بہت نرالا
4 حالی کو اپنے خط کا جواب مل جاتا تھا. پہلے دن دوسرے دن تیسرے دن چوتھے دن
5 سرسید خطوں کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے کنجوس تھے دلیر تھے محتاط تھے
6 کام کے اخباری مضمون کو سر سید یاد کرلیتے نقل کرلیتے دوستوں کو دکھاتے فائل میں چسپاں کرلیتے
7 کتب بینی کے درمیان جو بات کام کی ہوتی سر سید. اس پر پنسل سے نشان لگا دیتے اسے باربار پڑھتے اسے کاٹ کر الگ کر لیتے اسے نقل کر لیتے
8 سرسید مطالعہ کرتے تھے وقت گزارنے کے لیے مطالعہ برائے مطالعہ دل بہلانے کے لیے مصنف کے خیالات جاننے کے لیے
9 سرسید میں مطالعہ کی عادت تھی ابتدا سے لڑکپن سے جوانی سے مکتب کے زمانے سے
10 سرسید کی جبلت میں داخل تھی محنت اور جفا کشی مطالعہ کی عادت ظرافت اور خوش طبعی راست بازی
Download This Set