1 |
سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی. |
سختی برداشت کرنے کی
مشکلات برداشت کرنے کی
بھوک برداشت کرنےکی
اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
|
2 |
کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے |
مطالعہ کرکے
گھر میں فارغ بیٹھ کر
بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر
ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
|
3 |
سرسید عصر اور مغرب کی نمازیں کہاں پڑھتے تھے |
گھر میں
دفتر میں
ّعید گاہ میں
سوسائٹی میں
|
4 |
سرسید نے سائینٹفک سوسائٹی کا مکان بنوایا. |
موسم سرما
موسم برسات میں
موسم گرما میں
موسم بہار میں
|
5 |
سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے |
دفتر
عمارت
مکان
گھر
|
6 |
سرسید بچپن میں زہانت کے اعتبار سے کیسے تھے. |
زہین تھے
کند زہن تھے
اپنے ہم چشموں سے ممتاز نہ تھے
فطین تھے
|
7 |
"خطبات احمدیہ" لکھنے کے دوران میں سرسید کس مرض میں مبتلا ہوگئے تھے |
تپ دق
انجائنا
پاؤں کا مرض
گردے کا مرض
|
8 |
سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی. |
ایک سال میں
ڈیڑھ سال میں
دو سال میں
ڈھآئی سال میں
|
9 |
سرسید نے ولایت میں کون سی کتاب لکھی. |
تفسیر القرآن
خطبات احمدیہ
آثارالصنادید
تبیین الکلام
|
10 |
سرسید کی غیر معمولی زہانت نتیجہ تھی |
وائمی غورو فکر اور دماغی محنت کا
مسلسل مطالعہ
فطری صلاحتیں
ہنسی اور دل لگی
|