Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید میں کون سی خوبی معمولی آدمیوں سے زیادہ تھی زہانت راست بازی محبت اور انتظامات بہادری
2 سرسید کو کونسی بات زیادہ شاق گزرتی تھی کہ کوئی؟ انھیں برا نہ کہے ان کی بات نہ مانے ان پر تنقید کرے ان کی راست بازی کے خلاف الزام لگائے
3 سرسید راست بازی کو سمجھتے تھے. اپنا دین و ایمان اپنی کامیابی اپن کمزوری اپنی قوت
4 سرسید نے لوگوں کو کہنے پر مجبور کیا. سچی بات آزادی کی بات حق حاصل کرنے کی بات اتحاد و اتفاق کی بات
5 اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی حالی نے شبلی نے سرسید نے علامہ اقبال نے
6 راست باز آدمی میں کن خوبیوں کا ہونا ضروری ہے. ایمانداری کا بے خوفی کا سخت گیری کا صدق مودت ، جمعیت دلیری اور آزادی کا
7 سرسید کا اپنے ملازموں کے ساتھ کیسا برتاؤ تھا بے تکلفی بے خوفی کا ںاراضی کا حقارت کا
8 سرسید اپنی باتوں سےنہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کو بھی کرلیتے تھے. تسخیر گرویدہ مہر بان متوجہ
9 کون سی چیز تکان ، ماندگی اور مال و ملال کو سرسید کے پاس نہ آنے دیتی تھی. دوستوں کی ملاقات زندہ دلی سیروتفریح پختہ عزم
10 کون سی چیز سر سید کو سخت محنت کے لیے تیار رکھتی تھی قوت برداشت پختہ عزم زندہ دلی سیرو تفریح
Download This Set