Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید کا خیال تھا کہ رشتہ و قرابت کی کچھ حقیقت نہیں. ًمال و دولت کے آگے دوستی کے آگے اولاد کے آگے قومی خدمات کے آگے
2 سرسید زندگی کا عنصر خیال کرتے تھے محبت کرنے والوں کو دوستوں کو قومی خدمت گاروں کو راست بازوں کو
3 کس شہر کی بربادی نے سر سید میں اصلاح قوم کا جذبہ پیدا کیا. علی گڑھ دلی کلکتہ لکھنو
4 سرسید کا آبائی شہر تھا دلی علی گڑھ لکھنؤ کلکتہ
5 سرسید بہت فرماں بردار تھے والد کے والدہ کے دادا کے چچا کے
6 کس کے منہ سے سر سید کے بھائی کا زکر نکل گیا تھا. بیٹی بھیتیجی بھانجی بہو
7 سرسید کو بھائی کے موت کا صدمہ کتنے عرصہ تک نہ بھولا. پانچ برس تک دس برس تک پندرہ برس تک بیس برس تک
8 سرسید کو حد سے زیادہ لگاؤ تھا اپنے دوستوں سے اپنے عزیزوں سے اپنے کنبے سے اپنے عاشقوں سے
9 سرسید دل سے قدر کرتے تھے دوستوں کی راست بازوں کی بھائیوں کی محنت کشوں کی
10 سرسید کے تمام تعلقات میں بدرجہ غایت پائی جاتی تھی. راست گوئی زندہ دلی مہمان نوازی محبت
Download This Set