Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید کی جواں مردی اور فیاضی کو حالی نے تشبیہ دی. دریا سے بادل سے پہاڑ سے پھل دار درخت سے
2 سرسید اپنے شوق کے کاموں کےلیے کیا کرتے تھے خست سے کام لیتے تھے کبھی کوئی مضآئقہ نہیں تھا لاپروائی کرتے تھے پس در پیش کرتے تھے
3 سرسید کون سی چیز میں گنا قیمت خرید لیتے تھے. کتاب لباس قلم گھر
4 سرسید نے اپنی کمائی سے کیا کچھ بنایا. مال جمع کیا جائیداد بنائی علی گڑھ کالج بنایا کچھ بھی نہیں بنایا
5 سرسید کے دو خاص اوصاف تھے دلیری اور بہادری راست بازی اور جفا کشی سیر چشمی اور فراخ حؤصلگی ظرافت اور خوش طلبی
6 کسی کی شکایت کا سر سید پر کیا اثر ہوتا تھا. ناراض ہوجاتے تھے بات نہیں کرتے تھے قطع تعلق کرلیتے تھے کچھ اثر نہ ہوتا تھا
7 'اس شخص کی سچی محبت اور وفاداری دنیا میں کہیں ںہیں دیکھی" یہ بات کس نے کہی. نواب وقارالملک نواب محسن الملک نذیر احمد حالی نے
8 نواب محسن الملک سے سر سید کی پہلی ملاقات ہوئی 1890 1857 1861 1870
9 سرسید کس کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے باتوں کا سلام کا خطوں کا تار کا
10 سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے. لاہور میں کلکتہ میں دلی میں علی گڑھ میں
Download This Set