1 |
سرسید کی سوانح ّعمری " حیات جاوید" کے مصنف ہیں. |
شبلی
آزاد
نذیر احمد
حالی
|
2 |
سرسید کی غیر معمولی زہانت کی وجہ تھی |
دماغی محنت
مطالعہ
جفاکشی
سیر چشمی
|
3 |
سرسید کی سرشت میں کونسی خوبیاں تھیں. |
ظرافت
راست گوئی
محنت اور جفا کشی
عضو و اغماض
|
4 |
سرسید نے کس مقصد کےلیے اپنا تن من دھن قربان کیا. |
نام پیدا کرنے کے لیے
امیر بننے کے لیے
رہنما بننے کےلیے
مسلمانوں کی دنیاوی ترقی کےلیے
|
5 |
سرسید فطرتا تھے. |
ایماندار
فیاض
راست گو
عالی ظرف اور عالی حوصلہ
|
6 |
سرسید فطرتا تھے. |
ایماندار
فیاض
راست گو
عالی ظرف اور عالی حوصلہ
|
7 |
سرسید کے خانگی اخراجات کا حساب لکھا کرتا تھا. |
دوست
ماموں
بھائی
چچا
|
8 |
سرسید کے علی گڑھ میں قیام کا کیا نتیجہ ہوا. |
مزدوروں کی مزدوری میں اضافہ ہوا
مزدوروں کی حق تلفی ہوئی
مزدوروں کا استحصال ہوا
مزدور خوشحال ہوئے
|
9 |
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. |
اچھا
برا
ظالمانہ
فیاٍضانہ
|
10 |
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. |
اچھا
برا
ظالمانہ
فیاٍضانہ
|