1 |
بدرقہ اور رفیق ساتھ نہ ہوتو کون کام آتا ہے. |
اپنی ہمت
اپنی زات
زاد راہ
عنایت پروردگار
|
2 |
ہمیشہ میں نے چاک چاک کیا |
سینہ
دامن
گریبان
کرتا
|
3 |
مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں. |
آوارہ
گردش میں
بے تاب
روشن
|
4 |
میسر نہ ہوا تو خوب ہوا. |
دوست
پیامبر
معاون
رہبر
|
5 |
ہم اور بلبل بے تاب |
مکالمہ کرتے ہیں
گفتگو کرتے ہیں
بحث کرتے ہیں
توتو ، میں میں کرتے ہیں
|
6 |
شاعر محبوب کے پھول کے رو برو کرنا چاہتا ہے تاکہ |
اپنے محبوب کو خوبصورت ثابت کرے
بلبل کے دعوے غلط ثابت کرے
دونوں کا مقابلہ کرے
دونوں میں دوستی کرائے
|
7 |
عدم کے کوچ سے مرا ہے. |
عام سفر
نجی سفر
زندگی کا سفر
سفر آخرت
|
8 |
ہزار دشمن سہی راہ میں مگر |
رشتے دار تو ہیں
خاندان والے تو ہیں
ٌلوگ تو ہیں
خدا تو دوست ہے
|
9 |
مسافر نواز کہا گیا ہے |
رہبر قافلہ کو
شجر سایہ دار کو
منزل مقصود کو
اہل قافلہ کو
|
10 |
نہ تو بدرقہ ہے اور نہ ہی اپنے ساتھ کوئی ہے |
شفیق
رفیق
فریق
صدیق
|