Urdu ICS Part 1 Chapter 28 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 28 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاعر پر کیا چیز تنگ ہے دنیا زمانہ شش جہت لوگ
2 شش جہت سے مرا دہے زمین آسمان ساری دنیا نظام شمسی
3 میر تقی میر کی وجہ شہرت ہے. نظم گوئی غزل گوئی مثنوی نگاری مزاحیہ شاعری
4 جس کو غرور آج ہے یا تاجوری کا. یہ کس شاعر کی غزل کا مصرعہ ہے غالب درد میر اقبال
5 غزل و قصیدے کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتے ہیں. مطلع مقطع ردیف قافیہ
6 آفاق کی کارگر شیشہ گری کا بہت نازک ہے بہت مشکل ہے احتیاط طلب ہے بہت خوبصورت ہے
7 کس منزل سے انسان سلامت نہیں جاتا آلام کی آفاق کی دکھوں کی آزار کی
8 تاجوری کے غرور میں مبتلا سر پر کل شور ہوگا نوحہ گری کا لوگ ماتم کریں گے لوگ خوش ہوں گے لوگ حیران ہو جائیں گے
9 میر تقی میر کا سن وفات ہے. 1807 1808 1809 1810
10 میر تقی میر کا سن ولادت ہے. 1723 1722 1721 1720
Download This Set