1 |
بس میں لٹک رہا تھا |
دیوار کی طرح
ہار کی طرح
گنہگار کی طرح
مرغ کی گرفتار کی طرح
|
2 |
دلاو فگار کی وفات کب ہوئی. |
1995
1996
1997
1998
|
3 |
دلاور فگار کا سن ولادت ہے. |
1925
1926
1928
1929
|
4 |
نظم "لوکل بس "کے شاعر کا نام |
دلاور فگار
سید محمد جعفری
سید ضمیر جعفری
اکبر آلہ ابادی
|
5 |
کنڈیکٹر تنگ آگیا تھا |
مسافروں سے
بس کی حآلت سے
تنگ دستی سے
کنڈکٹری سے
|
6 |
کنڈکیٹر کہتا تھا |
تم نے پیسے بچائے کیوں
تم بس میں آئے کیوں
جؤبس میں آگیا کرے ہائے ہائے کٰیوں
ؤہ بس چلائے کیوں
|
7 |
لوگ کنڈیکٹر کو کتنے پیسے دینے کو تیار تھے. |
دو
تین
پانچ
دس
|
8 |
گآڑی میں شور تھا کنڈیکٹر |
باہر زرا نکل
ہاں ٹھیک ہے ڈبل
کب تک کھڑا رہے گا
آگے چل
|
9 |
سہما ہوا تھا |
گنہگار کی طرح
مرغ گرفتار کی طرح
بیمار کی طرح
خطا کار کی طرح
|
10 |
بس میں لٹک رہا تھا کوئی |
ہار کی طرح
گرفتار کی طرح
بیمار کی طرح
گنہگار کی طرح
|