1 |
تو زمانے میں خدا کا .......................... پیغام ہے. |
پہلا
آخری
پہلا اور آخری
کوئی نہیں.
|
2 |
ساقی کا مطلب ہے. |
شرابی
شرابی
شراب پلانے والا
شراب بنانے والا
|
3 |
دانہ بھی تو ، کھیتی بھی تو، دانہ بھی تو، باراں بھی تو................... بھی تو |
منزل بھی تو
ساحل بھی تو
حاصل بھی تو
محمل بھی تو
|
4 |
بحر سے مراد ہے. |
زمین
مٹی
سمندر
دریا
|
5 |
ناخدا کسے کہتے ہیں. |
کشتی چلانے والے کو
جہاز راں کو
دونوں کو
کسی کو نہیں.
|
6 |
آشنا اپنی حقیقت سے ہو اے .............. زرا |
کسان
دہقاں
مزدور
کوئی نہیں.
|
7 |
بانگ درا کس کی کتاب ہے. |
قائداعظم
سرسیداحمد خان کی
علامہ اقبال کی
الطاف حیسن حالی
|
8 |
قیس تھا |
ٌلیلی کا عاشق
ماہیوال کا عاشق
شیریں کا عاشق
کوئی نہیں.
|
9 |
قیس کس قبیلے کا تھا |
بنو امیہ
بنو عامر
بنو قریش
کوئی نہیں.
|
10 |
نظم پیغام میں دہقان استعارہ کے طور پراستعمال ہوا ہے. |
مسلمان
مسلم
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
|